Grade 1 Science Practice Questions
Click each question to see the answer!
Life Sciences
What do plants need to grow? (Name one)
پودوں کو بڑھنے کے لیے کیا چیز چاہیے؟ (ایک بتائیں)
پودوں کو بڑھنے کے لیے کیا چیز چاہیے؟ (ایک بتائیں)
Sunlight, water, air or soil
سورج کی روشنی، پانی، ہوا یا مٹی
سورج کی روشنی، پانی، ہوا یا مٹی
Name one part of a plant.
پودے کا ایک حصہ بتائیں
پودے کا ایک حصہ بتائیں
Leaf / Root / Stem / Flower
پتہ / جڑ / تنا / پھول
پتہ / جڑ / تنا / پھول
Which part takes water from soil?
کون سا حصہ مٹی سے پانی لیتا ہے؟
کون سا حصہ مٹی سے پانی لیتا ہے؟
Roots
جڑیں
جڑیں
What do flowers turn into?
پھول کس میں بدل جاتے ہیں؟
پھول کس میں بدل جاتے ہیں؟
Fruits / seeds
پھل یا بیج
پھل یا بیج
Name an animal that lives in water.
پانی میں رہنے والا جانور بتائیں
پانی میں رہنے والا جانور بتائیں
Fish / Dolphin
مچھلی / ڈولفن
مچھلی / ڈولفن
What do we call animals that fly?
جو جانور اُڑتے ہیں انہیں کیا کہتے ہیں؟
جو جانور اُڑتے ہیں انہیں کیا کہتے ہیں؟
Birds
پرندے
پرندے
What do baby dogs called?
کتے کے بچوں کو کیا کہتے ہیں؟
کتے کے بچوں کو کیا کہتے ہیں؟
Puppies
پپیز
پپیز
How many eyes do we have?
ہماری کتنی آنکھیں ہیں؟
ہماری کتنی آنکھیں ہیں؟
Two
دو
دو
Which sense helps us hear?
کون سا حِس سننے میں مدد دیتی ہے؟
کون سا حِس سننے میں مدد دیتی ہے؟
Sense of hearing (ears)
سُننے کی حس (کان)
سُننے کی حس (کان)
We smell with our ____?
ہم کس سے سونگھتے ہیں؟
ہم کس سے سونگھتے ہیں؟
Nose
ناک
—
ناک
Earth Sciences
What do we carry when it rains?
بارش میں کیا لیتے ہیں؟
بارش میں کیا لیتے ہیں؟
Umbrella
چھتری
چھتری
Name a hot season.
گرمی کا موسم بتائیں
گرمی کا موسم بتائیں
Summer
گرمیوں کا موسم
گرمیوں کا موسم
What falls from clouds when it rains?
بادلوں سے کیا گرتا ہے؟
بادلوں سے کیا گرتا ہے؟
Rain / water
بارش / پانی
بارش / پانی
What gives us light in daytime?
دن میں روشنی کون دیتا ہے؟
دن میں روشنی کون دیتا ہے؟
Sun
سورج
سورج
What shines at night?
رات کو کیا چمکتا ہے؟
رات کو کیا چمکتا ہے؟
Moon & stars
چاند اور ستارے
چاند اور ستارے
What causes day and night?
دن رات کیوں ہوتے ہیں؟
دن رات کیوں ہوتے ہیں؟
Earth spins/rotates
زمین کا گھومنا
—
زمین کا گھومنا
⚙ Physical Sciences
What can make things move? (push or ___?)
چیزیں چلانے کے لیے کیا چاہیے؟ (پُش یا ___؟)
چیزیں چلانے کے لیے کیا چاہیے؟ (پُش یا ___؟)
Pull
پل
پل
Name a thing that rolls.
ایسی چیز بتائیں جو لڑھکتی ہے
ایسی چیز بتائیں جو لڑھکتی ہے
Ball
گیند
گیند
Wood is hard or soft?
لکڑی سخت ہے یا نرم؟
لکڑی سخت ہے یا نرم؟
Hard
سخت
سخت
Name something soft.
کوئی نرم چیز بتائیں
کوئی نرم چیز بتائیں
Cotton / pillow
روئی / تکیہ
روئی / تکیہ
Name one form of energy.
توانائی کی ایک قسم بتائیں
توانائی کی ایک قسم بتائیں
Light / heat / sound
روشنی / حرارت / آواز
روشنی / حرارت / آواز
What helps us see at night? (electric ___)
رات کو دیکھنے میں کیا مدد دیتا ہے؟
رات کو دیکھنے میں کیا مدد دیتا ہے؟
Light / bulb
بتی / بلب
بتی / بلب
